سزوکی کلٹس وی ایکس ایل اے جی ایس — ۲۰۱۹
Rs 3,850,000
Dost کے ساتھ آرڈر کریں
Rs 3,850,000
Product details
۲۰۱۹ کی کلٹس وی ایکس ایل اے جی ایس آٹو، ۴۱ ہزار کلومیٹر، دوسرے مالک کی — گلبرگ کی بیوہ صاحبہ کی سیر گاڑی، شہر کی ایمان دار کلومیٹر۔ اے سی سروس اس سیزن باقی ہے؛ گاڑی جیسی ہے اسی ریٹ پر لگائی اور یہ لکھ بھی دیا۔ بک مکمل اڑتیس لاکھ پچاس ہزار؛ کھلا ٹرانسفر چھتیس لاکھ اسی ہزار۔
Pickup from Corridor Motors — Ghazi Road yard
Set your location to see how far the store is and when it’s open.
Shipping & Returns
This seller hasn't published store policies yet — Orkiya's standard terms apply. Read Orkiya's returns policy
Corridor Motors
New0 reviews · across all stores
Seller reviews
آپ ادائیگی براہِ راست Corridor Motors کو کرتے ہیں — Orkiya ادائیگی میں کوئی دخل نہیں دیتا۔