ہونڈا سی جی ۱۲۵ — ۲۰۱۷، فلٹ سے ریٹائر، ریبلڈ
Rs 98,000
Dost کے ساتھ آرڈر کریں
Rs 98,000
Product details
ایک ہی ٹکڑا، فلٹ سے آیا، گریڈ کا آپشن نہیں کیونکہ گریڈ لکھا ہوا ہے: ریبلڈ۔ تین سال کھانا ڈیلیوری کیا — انجن چار ہزار کلومیٹر پہلے اس ریمپ پر ریبلڈ ہوا، جاب کارڈ فائل میں ہے۔ میٹر اکاسی ہزار، ٹینک دوبارہ رنگا، سیٹ بدلی۔ اٹھانوے ہزار اور کارڈ پر اس کی ہر بات دوبارہ لکھی ہے۔
Pickup & delivery from Bike Bazaar — Hussain Agahi
Set your location to see how far the store is and when it’s open.
Shipping & Returns
This seller hasn't published store policies yet — Orkiya's standard terms apply. Read Orkiya's returns policy
Bike Bazaar
New0 reviews · across all stores
Seller reviews
آپ ادائیگی براہِ راست Bike Bazaar کو کرتے ہیں — Orkiya ادائیگی میں کوئی دخل نہیں دیتا۔